شمالی ہند آریائی زبانیں

شمالی ہند آریائی زبانیں (انگریزی: Northern Indo-Aryan languages) جنہیں پہاڑی زبانیں بھی کہا جاتا ہے ہند آریائی زبانوں کا ذیلی خاندان ہے جو نیپال کے سلسلہ کوہ ہمالیہ، بھارت کی ریاستوں اتراکھنڈ اور ہماچل پردیش میں بولی جاتی ہیں۔

شمالی ہند آریائی
Northern Indo-Aryan
Pahari
جغرافیائی
تقسیم:
نیپال اور شمال مغربی بھارت
لسانی درجہ بندی:ہند۔یورپی
ذیلی تقسیمات:
  • وسطی
گلوٹولاگ:indo1310[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Indo-Aryan Northern zone"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری