شنکر مہادیون (3 مارچ 1967) ایک ہندوستانی گلوکار اور موسیقار اور شنکر احسان لوئے گروپ کا رکن ہے۔ انھیں چار قومی اعزاز اور تین بار بہترین پلے بیک سنگر ملا ہے۔

شنکر مہادیون
(نامعلوم میں: Shankar Mahadevan ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 مارچ 1967ء (57 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چمبر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
فنکارانہ زندگی
نوع فلمی،  جاز  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقی صوت[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار،  گلو کار،  نغمہ ساز  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان تمل  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تمل،  تیلگو،  ہندی،  ملیالم،  کنڑ زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 فنون میں پدم شری  (2019)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین مرد پس پردہ گلوکار  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[2]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

شنکر چیمبر [3] میں ایک تامل خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے ابتدائی عمر میں ہی ہندوستانی کلاسیکی اور کارناٹک موسیقی کی تعلیم حاصل کی۔ اس نے پانچ سال کی عمر میں ہی وینا بجانا سیکھا۔ شنکر نے 1988 میں انجینئری اور کمپیوٹر کی ڈگری حاصل کی ۔ بالی ووڈ گلوکار اور موسیقار شنکر مہادیون کے گانا 'مجھ سے ہوئی شروعات' کو کو اونیسٹی آسکر ایوارڈز 2014 ، کے گانوں کے بہترین گانے کے زمرے میں نامزد کیا گیا ہے۔ 86 ویں اکیڈمی ایوارڈ سے محض کچھ دن قبل ، پبلسٹی اینڈ سپورٹ آرگنائزیشن اور احتساب لیب نے اونسٹی آسکر 2014 کے لیے نامزدگیوں کا آغاز کیا ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Montreux Jazz Festival concert ID: https://mjf-database.epfl.ch/public/concerts/1543 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2020
  2. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/bdbafa57-cf3f-4b7e-b956-fb6e0071ecd4 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2021
  3. Amit Puri (21 October 2002)۔ "Nerd who started at 5 and still not Breathless"۔ 2007-03-10 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2009