محمد شکیل احمد ( پیدائش: 12 نومبر 1971ء ڈسکہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی تھے جنھوں نے 1993ء سے 1994ء تک 3 ٹیسٹ میچ اور 2 ایک روزہ کرکٹ کھیلے۔وہ اس وقت جوہانسبرگ، جنوبی افریقہ میں مقیم ہیں۔ وہ پاکستان چھوڑ کر جوہانسبرگ، جنوبی افریقہ میں آباد ہو گئے جہاں انھوں نے 1998-99ء کے موسم سرما میں ایسٹرنز کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا، وہ جنوبی افریقہ کی ڈومیسٹک کرکٹ میں کھیلنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ وہ وکٹ کیپر بلے باز تھے۔

شکیل احمد ٹیسٹ کیپ نمبر 129
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 3 2
رنز بنائے 74 61
بیٹنگ اوسط 14.80 30.50
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 33 36
گیندیں کرائیں - -
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ 4/- -/-
ماخذ: [1]، 4 فروری 2006

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم