انسانی بستیوں کے مطالعہ میں شہری ہم بستگی (Urban agglomeration) ایک شہر یا قصبے کے علاقے کی توسیع ہے۔

ٹوکیو عظمی علاقہ شہری ہم بستگی کی سب سے بڑی مثال ہے۔