شہزادہ محمد (صاحبزادہ احمد اول)

عثمانی شہزادہ سلطان احمد اول اور کوسم سلطان کا بیٹا اور عثمان ثانی، مراد رابع، ابراہیم اول کا بھائی تھا۔ انھیں ایک سازش کے ذریعے پھنسا کر قتل کروا دیا گیا۔