شہنشاہ تايشو (Emperor Taishō) (جاپانی: 大正天皇) جاپان کا ایک سو تئیسواں شہنشاہ تھا جو 30 جولائی 1912 سے موت تک جاپان کا حکمران تھا۔ اس کا ذاتی نام یوشیہیتو تھا اسی لیے اسے شہنشاہ یوشیہیتو بھی کہا جاتا ہے۔ جاپان میں فوت شدہ شہنشاہوں کو ان کے بعد از مرگ ناموں سے یاد کیا جاتا ہے۔

شہنشاہ تايشو
Emperor Taishō
大正天皇
شہنشاہ جاپان
30 جولائی 1912 –
25 دسمبر 1926
پیشروشہنشاہ میجی
جانشینشہنشاہ شووا
وزیر اعظم
شریک حیاتملکہ تائیمائی
نسلشہنشاہ شووا
شہزادہ چی چی بو
شہزادہ تاکاماتسو
شہزادہ میکاسا
مکمل نام
یوشیہیتو (嘉仁؟)
خاندانجاپانی شاہی خاندان
والدشہنشاہ میجی
والدہیاناجیوارا ناروکو
پیدائش31 اگست 1879(1879-08-31)
ٹوکیو, جاپان
وفات25 دسمبر 1926(1926-12-25) (عمر  47 سال)
ہایاما، کاناکاوا, جاپان
تدفینہاچیوجی، ٹوکیو, جاپان
دستخط

تصاویر ترمیم