شہنشاہ جاپان (Emperor of Japan) جاپان کے بادشاہ اور جاپانی شاہی خاندان کے سربراہ ہیں۔ جاپان کے موجودہ آئین کے تحت وہ 'ریاست اور اس کے لوگوں کی یکجہتی کی علامت بھی ہیں۔ تاہم ملک چلانے میں ان کا صرف رسمی کردار ہے۔ حالیہ شہنشاہ، شہنشاہ ناروہیتو ہیں ۔ جو 1 مئی 2019ء سے اپنے والد آکی ہیتو ساما کی دستبرداری کے بعد شہنشاہ ہیں۔

شہنشاہ جاپان
天皇
شاہی
بر سر عہدہ
نارو ہیتو
از یکم مئی 2019
تفصیلات
لقبانکا شاہی Majesty
یقینی وارثولی عہد ؟
پہلا بادشاہشہنشاہ جمو
قیام660 قبل مسیح
رہائشٹوکیو شاہی محل
ویب سائٹشاہی گھرانا ایجنسی