صالح بن عبد العزیز آل شیخ

سعودی عالم دین اور سیاست دان

صالح بن عبد العزیز آل شیخ (عربی: صالح بن عبد العزيز آل الشيخ) (ولادت: 1959ء، ریاض) ایک سعودی عالم دین اور سیاست دان تھے۔‌ انھوں نے 1996ء سے 2014ء کے درمیان میں سعودی عرب کے اسلامی امور کے وزیر کی حیثیت سے خدمات انجام دیا۔ وہ 2015ء سے دوبارہ سعودی عرب کے اسلامی امور کے وزیر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔[2]

صالح بن عبد العزیز آل شیخ
(عربی میں: صالح بن عبد العزيز آل الشيخ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1959ء (عمر 64–65 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریاض  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سعودی عرب  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آزاد سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان آل الشیخ  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ الامام محمد بن سعود الاسلامیہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سرکاری ملازم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. Diamond Catalogue ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/48985 — بنام: صالح بن عبد العزيز آل الشيخ، 1959‒
  2. "Biographies of Ministers"۔ Royal Embassy of Saudi Arabia, Washington, DC۔ 16 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2010