صحرائے کالاہاری
صحرائے کالاہاری كا شمار دنیا کے عظیم صحراؤں میں كيا جاتا ہے۔ اس کا رقبہ 900,000 مربع کلومیٹر يا 350,000 مربع ميل ہے۔ يہ صحرا بوٹسوانا٫ نمیبیا اور جنوبی افریقا میں پھیلا ہوا ہے-
صحرائے کالاہاری | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بوٹسوانا نمیبیا انگولا [1] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 23°S 22°E / 23°S 22°E[2] |
رقبہ | |
بلندی | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 933699 |
درستی - ترمیم |
آب وہوا ترمیم
کگالا جو كہ تسوانا زبان كا لفظ ہے جس كے معنی "انتہای پياس" كے ہیں- كالاگاری٫ كالاگادی يا كالاگار کے معنی "بغير پانی كے جگہ" ہیں- موسم گرما میں درجہ حرارت 20 سے 45 درجۂ صد تک ہوتا ہے-
ماحولیات ترمیم
بنجر زمین، سوکھا پن اور خشکی کے باوجود یہاں مختلف اقسام کے نباتات پائے جاتے ہیں-
شکار گاہیں ترمیم
مقامی آبادی ترمیم
ایک اندازے کے مطابق بشمین (انگریزی: Bushmen) عرصہ 20،000 سال سے صحرائے کالاہاری میں رہائش پزیر ہیں-
کالاہاری میں آباد کاری ترمیم
بوٹسوانا ترمیم
(انگریزی: Ghanzi)
(انگریزی: Tshane)
(انگریزی: Tshabong)
(انگریزی: Orapa)
نمیبیا ترمیم
(انگریزی: Gobabis)
(انگریزی: Mariental)
جنوبی افریقا ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "صفحہ صحرائے کالاہاری في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2024ء
- ^ ا ب ربط : http://geonames.org/933699 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جولائی 2017 — اجازت نامہ: CC BY 3.0 ان پورٹڈ