صدا فگنی ایک قسم کا تماشا ہے جس میں ایک شخص (صدا فگن) اپنی آوازتبدیل کرتا ہے تاکہ تاثر پیدا ہو کہ آواز کہیں اور سے آ رہی ہو، عام طور پر ایک پتلی کے منہ سے۔ صدا فگنی کو عام زبان میں "آواز پھینکنا" بھی کہا جا سکتا ہے۔

صدا فگن ایڈگار برگن اور اس کی پتلی