صدر آسٹریا (President of Austria) (جرمن: Österreichscher Bundespräsident; لفظی "وفاقی صدر آسٹریا") آسٹریا کی ریاست کا وفاقی سربراہ ہے۔ اگرچہ آئین میں صدر آسٹریا کو نظریاتی طور عظیم طاقت حاصل ہے لیکن عملی طور پر صدر محض ایک رسمی سربراہ کے طور پر کام کرتا ہے۔

وفاقی صدر آسٹریا
آسٹریا کا ریاستی پرچم
موجودہ
ہاینز فیشر

6 جولائی 2004 سے
رہائشہوفبرگ شاہی محل
ویانا
تقرر کُننِدہمقبول ووٹ
مدت عہدہچھ سال
قابل تجدید ایک بار
تاسیس کنندہکارل رینر
20 دسمبر 1945
تشکیلآئین آسٹریا
تنخواہ328,188 [1]
ویب سائٹhttp://www.bundespraesident.at/

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Kundmachung des Anpassungsfaktors" (PDF)۔ Website des Rechnungshofes۔ 14 December 2011۔ 13 اپریل 2012 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2013  (جرمن میں)