صدر افغانستان (پشتو: افغان ولسمشر) اسلامی جمہوریہ افغانستان کی ریاست کا سربراہ ہوتا ہے۔ آئینِ افغانستان نے اکثر اہم اور بڑے اختیارات صدر کو دیے ہیں چاہے عامل (ایکزیکٹیو) ہو یا عسکری ہو۔ افغانستان میں صدر پانچ سال کے لیے براہ راست عوام کے ووٹ سے منتخب کیا جاتا ہے۔

صدر اسلامی جمہوریہ افغانستان
موجودہ
اشرف غنی احمدزئی

29 ستمبر 2014 سے
رہائشایوان صدر ، کابل، افغانستان
تقرر کُننِدہبراہ راست عوامی ووٹ
مدت عہدہپانچ سال
تاسیس کنندہمحمد داؤد خان
تشکیلجولائی 17, 1973 (پہلا جمہوریت)
ویب سائٹدفترِ صدر

حالیہ انتخابات ترمیم

امیدوار نامزد کرنے والا جماعت پہلا مرحلہ دوسرا مرحلہ (حتمی مرحلہ)
ووٹ % ووٹ %
اشرف غنی احمدزئی آزاد 2,084,547 31.56 4,485,888 56.44
عبداللہ عبداللہ قومی اتحاد افغانستان 2,972,141 45.00 3,461,639 43.56
زلمے رسول آزاد 750,997 11.37
عبدالرب رسول سیاف تنظیم دعوت اسلامی افغانستان 465,207 7.04
قطب الدین ہلال آزاد 181,827 2.75
گل آغا شیرزئی آزاد 103,636 1.57
محمد داؤد سلطانزئی آزاد 30,685 0.46
ہدایت امین ارسالہ آزاد 15,506 0.23
غیر مصدقہ/خالی ووٹ
کُل 6,604,546 100 7,947,527 100
رجسٹرڈ ووٹ/ٹرن آوٹ
Source: IEC آرکائیو شدہ 2010-10-07 بذریعہ Library of Congress Web Archives IECآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ results.iec.org.af (Error: unknown archive URL)