صعیدی (Sa'idi) (عربی: صعيدى) بالائی مصر (عربی: صعيد مصر) [2] میں آباد افراد ہیں۔ تقریبا 40 فیصد مصر ی بالائی مصر میں رہتے ہیں۔[3]

بالائی مصری
Upper Egyptians
صعیدی
Sa'idis
صعايدة
کل آبادی
ca. 32 million (2008) مصر کی کل آبادی کا 40%
گنجان آبادی والے علاقے
 مصرca. 21 ملین (2008 تخمینہ)
زبانیں
صعیدی عربی، مصری عربی
مذہب
بنیادی طور پر: اسلام، قدامت پسند قبطی مسیحیت اور ایک بہت چھوٹی اقلیت بہائی.[1]

عربی ثقافت میں ہر بیوقوفی کی بات یا لطیفہ صعیدیوں سے جوڑ دیا جاتا ہے حالانکہ اس میں کوئی صداقت نہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 23 جنوری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2015 
  2. Lila Abu-Lughod (2006)۔ Local Contexts of Islamism in Popular Media۔ Amsterdam University Press۔ صفحہ: 24 pages۔ ISBN 90-5356-824-7 
  3. "Young People in Upper Egypt: New Voices, New Perspectives"