صفاء عبد العزیز خلوصی ( عربی: صفاء عبد العزيز خلوصي ‎ 1917–1995) ایک عراقی مورخ، ناول نگار، شاعر، صحافی اور براڈکاسٹر تھے۔ وہ عربی اور انگریزی زبان کی ثقافتوں کے درمیان ربط باہمی اور جدید عراقی ادب میں تحقیقات و تنقیدات کے لیے قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ انھیں عربی گرامر، شیکسپیئر پر اپنے نظریات کے ساتھ ساتھ اسلامی تعلیم میں ان کے کردار اور المتنبی کی شاعری پر ان کاوشیں بھی قابل تحسین ہیں۔

بادشاہ دبشالیم کلیلہ و دمنہ کے افسانے سیکھنے کے لیے بڈپائی کا دورہ کرتا ہے۔ [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. Safa Khulusi, The Influence of Ibn al-Muqaffa' on The Arabian Nights. Islamic Review, Dec 1960, p.29-31