صلاح الدین پرویز

ساہتیہ اکادمی اعزاز یافتہ مصنف

صلاح الدین پرویز اردو زبان کے ایک مشہور بھارتی مصنف تھے۔ ان کی شاعری اور کہانیوں کی کئی کتابیں شائع ہوئیں۔ ان کی کتاب آئیڈنٹٹی کارڈ پر انھیں 1991ء میں ساہتیہ اکیڈمی اعزاز سے نوازا گیا تھا۔

صلاح الدین پرویز
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1952ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 2011ء (58–59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
باب ادب

کتابیں ترمیم

  • دھوپ سمندر سایا، 1981ء
  • آئیڈنٹٹی کارڈ، 1989ء، ساہتیہ اکیڈمی اعزاز برائے اردو (1991ء)
  • کنفیشن، 1990ء
  • دشت تحیرات
  • ایک دن بیت گیا
  • ایک ہزار دو راتیں
  • جنگل
  • محمد
  • نمرتا
  • ژاژ، ایک طوین نظم
  • سارے دن کا تھکا ہوا پرش
  • سبھی رنگ کے ساون


حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم