صوقلو زادہ لالہ محمد پاشا

صوقلو زادہ لالہ محمد پاشا (وفات: 21 جون 1606ء) بوسنیائی سیاست دان اور وزیراعظم سلطنت عثمانیہ تھے۔ وہ صوقلو محمد پاشا کے عم زاد تھے۔ لالہ محمد پاشا عثمانی شہزادوں کے اتالیق بھی تھے جس وجہ سے انھیں عثمانی روایت کے مطابق لالہ کا خطاب دیا گیا تھا۔5 اگست 1604ء کو عثمانی سلطان احمد اول نے انھیں وزیراعظم سلطنت عثمانیہ مقرر کر دیا جس پر وہ 21 جون 1606ء تک فائز رہے۔[1]

صوقلو زادہ لالہ محمد پاشا
(ترکی میں: Sokolluzade Lala Mehmed Paşa ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزیراعظم سلطنت عثمانیہ
مدت منصب
5 اگست 1604ء21 جون 1606ء
حکمران احمد اول
یاوز علی پاشا
بوشنک درویش محمد پاشا
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 16ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 جون 1606  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن استنبول  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار صوقلو محمد پاشا (عم زاد)
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد،  سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بوسنیائی

مزید دیکھیے ترمیم

سیاسی عہدے
ماقبل  وزیراعظم سلطنت عثمانیہ
5 اگست 1604ء21 جون 1606ء
مابعد 

حوالہ جات ترمیم

  1. İsmail Hâmi Danişmend, Osmanlı Devlet Erkânı, Türkiye Yayınevi, İstanbul, 1971 (Turkish)