ضلع بریلی audio speaker iconpronunciation  (ہندی: बरेली‎، اردو: بریلی) بھارت کی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کا دار الحکومت بریلی شہر ہے اور اس کو چھ انتظامی ٹکڑوں یا تحصیلوں: اونالا، اتر پردیش، بہیری، بویلی شہر، فرید پور، میر گنج اور نواب گنج میں تقسیم کیا گیا۔ ضلع بریلی بریلی ڈویژن کا حصہ ہے اور 3,618,589 لوگوں کی آبادی کے ساتھ 4120 مربع کلومیٹر کے علاقے پر مشتمل ہے (2001 کی مردم شماری کے مطابق)۔سنسکرت رزمیہ نظم، مہا بھارت، میں بریلی کا علاقہ (Panchala) دروپدی کی جائے پیدائش کے طور پر آیا ہے۔


बरेली जिला
بریلی ضلع
اترپردیش کا ضلع
اترپردیش میں محل وقوع
اترپردیش میں محل وقوع
ملکبھارت
ریاستاترپردیش
انتظامی تقسیمبریلی
صدر دفتربریلی
حکومت
 • لوک سبھا حلقےبریلی، انولہ (جزوی طور پر)
رقبہ
 • کل4,120 کلومیٹر2 (1,590 میل مربع)
آبادی (2001)
 • کل3,598,701
 • کثافت870/کلومیٹر2 (2,300/میل مربع)
آبادیات
 • خواندگی81 %
ویب سائٹسرکاری ویب سائٹ

انتظامی تقسیم ترمیم

بریلی ضلع میں چھ تحصیلیں ہیں:

  1. بریلی (مرکز)
  2. اونالا، اتر پردیش
  3. فریدپور، اترپردیش
  4. میر گنج، اترپردیش
  5. نواب گنج، بریلی
  6. بہیری

ان تحصیلوں کو مزید 14 بلاکوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

متناسقات: 28°25′N 79°23′E / 28.417°N 79.383°E / 28.417; 79.383