ضلع سیالکوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر سیالکوٹ ہے۔ مشہور شہروں میں سیالکوٹ، پسرور، ڈسکہ اور ظفروال شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 27,23,481 تھا۔ ضلع سیالکوٹ میں عمومی طور پر پنجابی، اردو وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 3016 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 265 میٹر (869.42 فٹ) ہے۔ یہ شہر پانچ ہزار سال پرانا ہے۔ اسے ایک عظیم راجا سالباہن گجر آباد کیا۔ پہلہ نام سل کوٹ تھا۔ جو وقت کے ساتھ ساتھ سیالکوٹ ہو گیا۔ راجا سالباہن کے دو بیٹے زیادہ مشہور ہوئے۔ ان پورن بھگت اور دوسرا رسالو تھا۔ پورن کا کنواں اور رسالو گجر کی گلی آج بھی سیالکوٹ میں موجود ہے ۔۔۔۔۔

ضلع سیالکوٹ
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت سیالکوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ گوجرانوالہ ڈویژن   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 32°31′N 74°33′E / 32.52°N 74.55°E / 32.52; 74.55   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
قابل ذکر
جیو رمز 1164908  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر چار تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1.    "صفحہ ضلع سیالکوٹ في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اپریل 2024ء 
  2.     "صفحہ ضلع سیالکوٹ في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اپریل 2024ء