ضلع فتح گڑھ صاحب (Fatehgarh Sahib district) بھارت کے شمال مغرب میں ریاست پنجاب کے 22 اضلاع میں سے ایک ہے۔ اس کا دارالحکومت فتح گڑھ صاحب شہر ہے۔ ضلع 13 اپریل 1992 کو وجود میں آیا اس کا نام گرو گووند سنگھ کے سب سے چھوٹے بیٹے صاحبزادہ فتح سنگھ کے نام پر ہے۔[1]

ضلع
Located in the northwest part of the state
ضلع فتح گڑھ صاحب
ملک بھارت
ریاستپنجاب
وجہ تسمیہامرت کا سابقہ
ہیڈکوارٹرفتح گڑھ صاحب
آبادی (2011)‡[›]
 • کل599,814
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
خواندگی80.3%
ویب سائٹwww.fatehgarhsahib.nic.in

2011 کے مطابق یہ ضلع برنالہ کے بعد پنجاب کا دوسرے سب سے کم آبادی والا ضلع ہے۔[2]

آبادیات ترمیم

2011 کی مردم شماری کے مطابق ضلع فتح گڑھ صاحب کی آبادی 599814 ہے۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Fatehgarh Sahib"۔ Sikhtourism۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2008 
  2. ^ ا ب "District Census 2011"۔ Census2011.co.in۔ 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2011 

بیرونی روابط ترمیم