ضلع لودھراں پاکستان کے صوبہ پنجاب میں جنوبی پنجاب کا ایک ضلع ہے۔ اس کا مرکزی شہر لودھراں ہے۔ مشہور شہروں میں لودھراں، دنیاپور، کہروڑ پکا اور گیلا والا شامل ہیں۔ 1998ء میں آبادی کا تخمینہ 11,71,800 تھا۔ ضلع لودھراں میں عمومی طور پر سرائیکی، اردو،پنجابی وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 2778 مربع کلومیٹر ہے۔

ضلع لودھراں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت لودهراں   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ملتان ڈویژن   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔29°32′N 71°38′E / 29.54°N 71.63°E / 29.54; 71.63   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
قابل ذکر
جیو رمز 7418846  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

تحصیلیں

اسے انتظامی طور پر تین تحصیلوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ جو درج ذیل ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

حوالہ جات

  1.    "صفحہ ضلع لودھراں في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2024ء