ضلع پنجگور پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں پنجگور اور گشک شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 350000 کے لگ بھگ تھی۔

صوبہ بلوچستان میں ضلع پنجگور کا محل وقوع

تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں ترمیم

انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔