ضلع گرو گرام (Gurgaon district) (ہندی: गुड़गाँव ज़िला) شمالی بھارت میں ریاست ہریانہ کے 21 اضلاع میں سے ایک ہے۔


गुड़गाँव ज़िला
ہریانہ کا ضلع
ہریانہ میں محل وقوع
ہریانہ میں محل وقوع
ملکبھارت
ریاستہریانہ
صدر دفترگرو گرام
تحصیلیں1. گرو گرام، 2. سوہنا، 3.پٹودی، 4. فرخ نگر اور 5. مانے سر
حکومت
 • لوک سبھا حلقےگرو گرام (shared with ریواڑی اور میوات اضلاع)
 • اسمبلی نشستیں1. پاٹوڈی، 2. بادشاہ پور، 3. گرو گرام اور 4. سہونا
رقبہ
 • کل1,253 کلومیٹر2 (484 میل مربع)
آبادی (2001)
 • کل870,539
 • کثافت690/کلومیٹر2 (1,800/میل مربع)
ویب سائٹسرکاری ویب سائٹ

آبادیات ترمیم

ضلع گرو گرام میں مذاہب
مذہب فیصد
ہندو مت
  
62%
اسلام
  
37%
دیگر†
  
1%
مذاہب کی تقسیم
بشمول سکھ مت (0.2%)، بدھ مت (<0.2%)۔

[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Provisional Population Totals, Census of India 2011; Cities having population 1 lakh and above" (PDF)۔ Office of the Registrar General & Census Commissioner, India۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (pdf) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2012