طب العین / ophthalmology اصل میں طب و حکمت کی وہ شاخ ہوتی ہے جس میں آنکھ کے افعال و امراض کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ وہ طبیب یا حکیم جو اس علم میں ماہر ہو یا یوں کہ لیں کہ اس میں اختصاص (specialization) رکھتا ہو اسے طبیب العین (ophthalmologist) کہا جاتا ہے۔