طلب (Demand) معاشیات کا سب سے اہم موضوع ہے۔ اس سے مراد کسی بھی شے یا خدمت کی وہ مقدار ہے جو صارف نہ صرف خریدنا چاہتا ہو بلکہ خریدنے کی مالی سکت بھی رکھتا ہو۔ چونکہ کسی شے کی مقدار اور قیمت میں معکوس تعلق پایا جاتا ہے لہذا طلب کا خط (demand curve) منفی ڈھلوان (negatively sloped) ہوتا ہے۔

طلب کے اہم فیصلہ کن عناصر میں قوت خرید،،شے میں دل چسپی، شے کی قیمت، آمدن، ذاتی پسند، تشہیر، متبادل و جزوی شے کی قیمت اور دستیابی شامل ہیں۔

بیرونی روابط ترمیم