طلحہ طالب (پیدائش 3 اکتوبر 1999ء) ایک پاکستانی ویٹ لفٹر ہے۔ وہ گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے تھے۔[1][2][3]

ذاتی معلومات
مکمل نامطلحہ طالب
پیدائش (1999-10-03) 3 اکتوبر 1999 (عمر 24 برس)
گوجرانوالہ، پنجاب، پاکستان
قد1.72 میٹر (5 فٹ 8 انچ)
وزن62 کلوگرام (137 پونڈ)
کھیل
ملک پاکستان
کھیلویٹ لفٹنگ
ویٹ کلاس61 کلوگرام
ٹیمقومی ٹیم

وہ 62 کلوگرام زمرے میں پاکستانی قومی چیمپیئن ہے۔ انھوں نے سنیچ میں کھیلوں میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا جب انھوں نے پہلی دو کوششوں میں بالترتیب 127 کلو اور 130 کلوگرام کے ساتھ تیسری کوشش میں 132 کلوگرام وزن اٹھایا۔[4]

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

طالب نے آٹھ سال کی عمر میں پاکستان کے گوجرانوالہ میں تربیت کا آغاز کیا۔ ان کے والد محمد اسلام ناطق پاکستان کے لیے قومی ویٹ لفٹنگ کوچ تھے، جنھوں نے انھیں اس کھیل سے تعارف کرایا۔ انھوں نے قائداعظم پبلک کالج گوجرانوالہ سے میٹرک پاس کیا۔ پھر اس نے گوجرانوالہ کے سپیریئر کالج میں کمپیوٹر سائنس کی تعلیم حاصل کی۔[5]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Talha Talib"۔ results.gc2018.com (بزبان انگریزی)۔ 26 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2021 
  2. "Pakistani weightlifter breaks record at Commonwealth Games"۔ tribune.com.pk (بزبان انگریزی) 
  3. "Talha Talib grabs first medal for Pakistan in Commonwealth Games 2018"۔ dunyanews.tv (بزبان انگریزی) 
  4. "Pakistani athlete beats Indian opponent to win gold medal in Commonwealth Youth Weightlifting Championship"۔ samaa.tv (بزبان انگریزی) 
  5. "Weightlifting TALIB Talha - Tokyo 2020 Olympics"۔ .. (بزبان انگریزی)۔ 28 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2021