ظفر رشید بھٹی

پاکستانی صحافی

ظفر رشید بھٹی (c. 1950 – اپریل 27, 2020) ایک پاکستانی صحافی تھے۔

ظفر رشید بھٹی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1950ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 اپریل 2020ء (69–70 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راولپنڈی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19 [1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ صحافی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں

صحافت ترمیم

رشید بھٹی نے پاکستان پریس انٹرنیشنل اور نوائے وقت میں کام کرنے کے بعد 1984ء میں ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) میں شمولیت اختیار کی۔[3] وہ 2010 تک اے پی پی سے وابستہ رہے۔ اے پی پی سے وابستگی کے دوران، انھوں نے نیوز ایجنسی کے چیف رپورٹر کی حیثیت سے کام کیا اور اے پی پی کی ملازمین یونین کے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔[4]

وفیات ترمیم

ان کی وافت 27 اپریل 2020ء کو سال کی عمر میں 70 اسلام آباد میں [5] کووڈ-19 کی وجہ سے ہوئی۔[6]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ https://www.dawn.com/news/1552651/senior-journalist-zafar-rasheed-bhatti-passes-away-due-to-coronavirus
  2. Senior journalist Zafar Rasheed Bhatti passes away due to coronavirus — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2020 — شائع شدہ از: 27 اپریل 2020
  3. Javed Hussain (27 اپریل 2020)۔ "Senior journalist Zafar Rasheed Bhatti passes away due to coronavirus"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2020 
  4. جاوید حسینیب ڈیسک (27 اپریل 2020)۔ "کورونا کے باعث سینئر صحافی ظفر رشید بھٹی کا انتقال"۔ Dawn News Television (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2020 
  5. Javed Hussain (اپریل 27, 2020)۔ "Senior journalist Zafar Rasheed Bhatti passes away due to coronavirus"۔ ڈان نیوز 
  6. "Veteran APP journalist Zafar Bhatti passes away"۔ Associated Press Of Pakistan۔ 27 اپریل 2020۔ 09 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2020