عائشہ نسیم (پیدائش: 7 اگست 2004ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے ۔ [1] عائشہ نسیم پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں پیدا ہوئی۔[2]

عائشہ نسیم
ذاتی معلومات
پیدائش (2004-08-07) 7 اگست 2004 (age 19)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 48)3 مارچ 2020  بمقابلہ  تھائی لینڈ
آخری ٹی203 فروری 2021  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ماخذ: پاکستان کرکٹ بورڈ، 3 فروری 2021ء

کرکٹ کیرئیر ترمیم

جنوری 2020 میں 15 سال کی عمر میں ، وہ 2020 کی آئی سی سی خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے منتخب ہوئیں۔ [3] [4] [5] اس نے 3 مارچ 2020 کو تھائی لینڈ خلاف ، پاکستان کے لیے خواتین کے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل (WT20I) کیریئر کا آغاز کیا ۔ [6] دسمبر 2020 میں ، انھیں جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [7]

پاکستان کرکٹ بورڈ اعزازت ترمیم

دسمبر 2020 کے مہینے کے آخر میں انھیں 2020 پی سی بی ایوارڈز کے لیے عائشہ نسیم کو سال بھر کی خواتین میں "ابھرتی ہوئی خاتون کرکٹ کھلاڑی" کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ [8]

عائشہ مختلف کرکٹ ٹیموں میں کرکٹ کھیل چکی ہیں جن میں "پاکستان خواتین"، "ایبٹ آباد خواتین"، ویسٹرن وارئیرز"، پی سی بی ڈائنامائنٹس"، "پی سی بی بلاسٹرز"، "پی سی بی چیلنجز"، "پی سی بی خواتین الیون" شامل ہیں۔


حوالہ جات ترمیم

  1. "عائشہ نسیم"۔ پاکستان کرکٹ بورڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2020 
  2. پاکستان کرکٹ بورڈ پر عائشہ کا پروفائل
  3. "Ayesha Naseem"۔ The Cricketer۔ 26 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2020 
  4. "Trio – Muneeba Ali, Aimen Anwar, Ayesha Naseem find their place in Pakistan's World cup squad"۔ Female Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2020 
  5. "16-year-old batting sensation recalls journey to national team"۔ Geo TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جنوری 2020 
  6. "19th Match, Group B, ICC Women's T20 World Cup at Sydney, Mar 3 2020"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2020 
  7. "Women's squad for South Africa tour announced"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر 2020 
  8. "Short-lists for PCB Awards 2020 announced"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2021