عالمی یوم صحت (انگریزی: World Health Day) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے 1950ء سے ہر سال دنیا بھر میں 7 اپریل کو صحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں صحت و امراض سے بچاؤ کے لیے شعور اجاگر کرنا ہے۔ 1948ء میں یہی دن تھاجس روز عالمی ادارہ صحت کا قیام عمل میں آیا تھا۔ ہر سال صحت کے کسی خاص موضوع کے تحت تمام دنیا کے ممالک اِس دن کو مناتے ہیں۔[1]

عالمی یوم صحت
باضابطہ نامWorld Health Day
منانے والےعالمی ادارہ صحت کے تمام رکن ممالک
تقریباتعالمی ادارہ صحت
آغاز7 اپریل 1950ء
تاریخ7 اپریل
تکرارسالانہ

حوالہ جات ترمیم