عالیہ بنت علی علی بن حسین حجازی کی بیٹی اور مملکت عراق کی ملکہ بطور غازی بن فیصل کی بیوی تھی۔ وہ شاہ فیصل دوم کی والدہ تھی۔[2]

عالیہ بنت علی
Aliya bint Ali
ملکہ عراق
25 جنوری 1934 - 4 اپریل 1939
شریک حیاتغازی بن فیصل
نسلفیصل دوم
خاندانبنو ہاشم
خاندانبنو ہاشم
والدعلی بن حسین حجازی
والدہنفیسہ خانم
پیدائش1911
مکہ، سلطنت عثمانیہ
وفاتدسمبر 21، 1950(1950-12-21) (39)
بغداد، مملکت عراق
تدفینشاہی مقبرہ، اعظمیہ
مذہباہل سنت[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "IRAQ – Resurgence In The Shiite World – Part 8 – Jordan & The Hashemite Factors"۔ APS Diplomat Redrawing the Islamic Map۔ 2005۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولا‎ئی 2017 
  2. Royal Ark