عبدالفتح فومنی
ایرانی مؤرخ
عبد الفتاح فومانی 17 ویں صدی کے ایرانی مورخ تھے جو گیلان کے شہر فومان میں تھے جنھوں نے اپنے آبائی صوبے گیلان کی تاریخ لکھی۔ ان کی کتاب کا نام تاریخ گیلان ہے۔[2][3]
عبدالفتح فومنی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1600ء [1] فومان |
تاریخ وفات | 17ویں صدی |
شہریت | ایران |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/88687265/ — اخذ شدہ بتاریخ: 25 مئی 2018 — ناشر: او سی ایل سی
- ↑ "fumani, Abd al-Fattah"۔ دائرۃ المعارف ایرانیکا۔ Vol. X, Fasc. 3. pp. 228–229
- ↑ "Fūmanī, ʿAbd al- Fattāḥ"۔ encyclopaedia-of-islam-3 Brill