شاہ عبد السلام حسینی ہنسوی مجددی بن سید ابو القاسم مجددی (1234ھ- 1299ھ) سلسلہ نقشبندیہ مجددیہ کے جلیل القدر مشائخ میں سے تھے۔ علوم ظاہری کی تکمیل کے بعد اپنے والد سے سلوک حاصل کیا جو شاہ غلام علی دہلوی کے خلیفہ تھے، ان کے انتقال کے بعد دہلی گئے اور شاہ احمد سعید مجددی نقشبندی سے تکمیل سلوک کرکے اجازت و خلافت حاصل کی، حجاز کا سفر کیا اور وہاں کے مشائخ سے حدیث کی سند حاصل کی۔[1]

عبد السلام ہنسوی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1818ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1881ء (62–63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. محمد ثانی حسنی : سوانح مولانا سید محمد الحسنی، سید احمد شہید اکیڈمی، رائے بریلی، 2013ء، صفحہ 56۔