عبد العزیز مرزا

پاک بحریہ کے امیرالبحر

ایڈمرل عبد العزیز مرزا پاک بحریہ کے پندرہویں سربراہ رہے ۔
عبد العزیز مرزا 1943ء میں پیدا ہوئے اور 1965ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ 1965ء اور 1971ء اور کارگل کی جنگوں میں حصہ لیا۔ 2 اکتوبر 1999ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف بنے اور 2 اکتوبر 2002ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد انھوں نے سعودی عرب میں سفارت کار کے فرائض بھی انجام دیے۔ انھیں ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال امتیاز( ملٹری)، ستارہ امتیاز (ملٹری) اور ستارہ بسالت کے ا عزازت عطا ہوئے ہیں۔ [1]

عبد العزیز مرزا
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1943ء (عمر 80–81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
راولپنڈی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی پاکستان نیول اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ بحری افسر ،  سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ پاک بحریہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ امیر البحر   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

حوالہ جات ترمیم