عبد اللہ قریشی الازہری

بھارتی سنی عالم دیں

مولانا عبد اللہ قریشی الازہری (19 ستمبر 1935ء - 8 دسمبر 2015ء حیدرآباد) حیدرآباد، بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک اسلامی اسکالر تھے۔ [1] انہوں نے حیدرآباد میں مکہ مسجد کے خطیب اور امام، جامعہ نظامیہ کے وائس چانسلر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [2]

عبد اللہ قریشی الازہری
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 ستمبر 1935ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈنڈیگل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 8 دسمبر 2015ء (80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی علی گڑھ یونیورسٹی
راشٹرسنت تکڑو جی مہاراج ناگپور یونیورسٹی
نارتھ ایسٹ ہل یونیورسٹی
جامعہ عثمانیہ
جامعہ الازہر   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "It was prayers, 'itr' and bonhomie on Bakrid"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 3 فروری 2004۔ 3 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2010 
  2. "Khateeb and Imam Mecca Masjid Abdullah Quraishi Al-Azhari died – indtoday.com"۔ 10 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2016