عبید اللہ ابن عمر

خلیفہ دؤم عمر فاروق کے بیٹے

عبید اللہ ابن عمر خلفیہ دوم حضرت عمر رضی اللہ کے بیٹے تھے۔ انھوں نے 657 عیسوی میں وفات پائی۔ عبید اللہ بن عمر نے اپنے والد کے قتل کی سازش میں شرکت کے شک میں ہرمزان کو قتل کر دیا۔ خلفیہ سوم حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے ہرمزان کے عرب حامیوں کو جن میں حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے، کی مخالفت کے باوجود معاف کر دیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے خلیفہ بنتے ہی عبید اللہ ابن عمر کے خلاف کارروائی کی لیکن وہ فرار ہو کر شام میں حضرت معاویہ کے پاس چلے گئے۔

عبید اللہ ابن عمر
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 657ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات لڑائی میں مارا گیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت خلافت راشدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عمر ابن الخطاب   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ام كلثوم بنت جرول الخزاعی   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

حوالہ جات ترمیم