سندھ عدالت عالیہ سندھ کی اعلٰی عدالت ہے۔

سندھ عدالت عالیہ کی کراچی میں عمارت
قیام1906ء
ملک پاکستان
مقامکراچی، سندھ (پرنسپل سیٹ)
حیدرآباد، سندھ، سکھر و لاڑکانہ (سرکٹ بینچز)
طریق انتخابصدر پاکستان ہمراہ مشورتِ منصف اعظم پاکستان و گورنر سندھ۔
بہ اجازتآئین پاکستان
فیصلوں کی اپیل کی جاتی ہےعدالت عظمیٰ پاکستان
مدت قضاتجب عمر 62 کو پہنچے
کل مناصب40
ویب سائٹwww.sindhhighcourt.gov.pk
منصفِ اعظم
موجودہمنصفِ اعظم احمد علی شیخ[1]
از14-12-2015

حوالہ جات ترمیم

  1. "قابل احترام منصفِ اعظم"۔ www.sindhhighcourt.gov.pk۔ سندھ عدالت عالیہ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2017ء