عزیکہ ڈینیل ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ ڈینیل نے نور جہاں (2015ء) میں نورجہاں ،ملال یار (2018ء) میں حوریہ اور تیرا غم اور ہم (2020ء) میں سارہ کے نام سے مرکزی کردار ادا کیے۔ اس نے آؤ لوٹ چلیں (2016ء)، بلا (2018ء) اور چیخ (2019ء) میں معاون اداکار کے کردار نبھائے ہیں۔ [1] [2]

Azekah Daniel
عزیکاہ ڈینیل
معلومات شخصیت
پیدائش 10 جولا‎ئی 1992ء (32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی ترمیم

ڈینیئل کا تعلق کراچی ، پاکستان سے ہے۔ وہ ایک عیسائی گھرانے سے تعلق رکھتی ہے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم سینٹ مائیکل کے کانونٹ اسکول سے حاصل کی اور بعد میں اس نے کراچی یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کی ۔ وہ کراچی میں اپنے خاندان کے ساتھ رہتی ہے۔ [3] [4]

فلموگرافی ترمیم

فلم ترمیم

سال عنوان کردار نوٹ
2018 پری پری کی ماں [5] [6]

ٹیلی ویژن ترمیم

سال عنوان کردار نوٹ
2015 میرا یہاں کوئی نہیں
2015 عنایہ تمھاری ہوئی نیہا
2015–2016 تیرے میرے بیچ تانیہ
2016 نور جہاں نور جہاں
2016 انابیہ علشبہ
2017 رشتے کچے دھاگوں سے
2017 آؤ لوٹ چلیں
2017 یہ عشق ہے قسط "صرف تم"
2018 دکھ کم نہ ہوں گے حبا
2018–2019 بلا صبا [7]
2018–2019 عشق بے پناہ رانیہ [8]
2019 چیخ حیا تاثیر [9] [10]
2019 عشق زہے نصیب زویا [11]
2019 ملال یار حوریہ [12]
2020 تیرا غم اور ہم سارہ [13]
2020 ڈنک منال

حوالہ جات ترمیم

  1. "60 Seconds With Azekah Daniel | Kaleidoscope - MAG THE WEEKLY"۔ magtheweekly.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019 
  2. "THE UP & COMING MS COOL - AZEKAH DANIEL | Cover Story - MAG THE WEEKLY"۔ magtheweekly.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019 
  3. Maria Shirazi۔ "Emerging faces on television"۔ thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2019 
  4. Maliha Rehman (2019-03-14)۔ "Young fashion brands showed promise at Fashion Pakistan Week Day 2"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019 
  5. "Pari proves that Pakistan's film industry is not ready to take on horror movies just yet" (بزبان انگریزی)۔ 01 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019 
  6. Munnazzah Raza (2018-02-03)۔ "Pari is predictable and that's its biggest downfall"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019 
  7. "'Balaa' last episode"۔ ARYNEWS (بزبان انگریزی)۔ 2019-01-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019 
  8. Kayenat Kalam (2018-10-03)۔ "Ishq Bay Panah on Express Entertainment: Timings, Cast, Plot!"۔ Brandsynario (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019 
  9. "Bilal, Saba to feature in Cheekh"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2018-10-07۔ 01 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2019 
  10. Sheeba Khan (2019-07-19)۔ "Cheekh is basically saying that women who seek justice will always suffer"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2019 
  11. "Haute Review: Ishq Zahe Naseeb is a web of complex bonds rattled by mystery"۔ Something Haute (بزبان انگریزی)۔ 2019-06-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2019 
  12. Buraq Shabbir۔ "Hamza Firdous shares details about his upcoming projects"۔ thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2019 
  13. Dramavrama (2020-02-19)۔ "Azekah daniel with #azeemsajjad the director of her upcoming drama Tera Ghum aur Hum. He is putting his heart and soul into this drama. I hope you all like the final outcome zoomiekhan : hunainsohail… https://www.instagram.com/p/B8wCFp3Hs3X/?igshid=1u9aasnkivqg0 …"۔ @dramavrama (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2020  روابط خارجية في |title= (معاونت)

بیرونی روابط ترمیم