عسير علاقہ یا منطقہ عسیر (انگریزی: 'Asir or 'Aseer;عربی: منطقة عسير) سعودی عرب کے جنوب مغرب میں واقع ایک علاقہ ہے جس کا نام ایک مقامی قبیلے عسير کے نام پر ہے۔


عسير
علاقہ
عسير سعودی عرب کے نقشہ پر
عسير سعودی عرب کے نقشہ پر
دار الحکومتابھا
بورو (انتظامیہ)12
حکومت
 • گورنرفیصل بن خالد بن عبد العزیز آل سعود
رقبہ
 • کل81,000 کلومیٹر2 (31,000 میل مربع)
آبادی (2010)
 • کل2,881,461
آیزو 3166-2:SA14

مزید پڑھیے ترمیم

سعودی عرب کے علاقہ جات