علاقائی اکائیاں تسمیہ برائے شماریات ترکی

یورپی یونین کے امیدوار ملک کے طور پر ترکی کے لیے علاقائی اکائیاں تسمیہ برائے شماریات (Nomenclature of Territorial Units for Statistics - NUTS) میں (TR) رمز شامل کی گئی ہے۔

علاقائی اکائیاں تسمیہ برائے شماریات ترکی

این یو ٹی ایس کے تین درجات مندرجہ ذیل ہیں۔

  • NUTS-1: 12 علاقہ جات
  • NUTS-2: 26 ذیلی علاقہ جات
  • NUTS-3: 81 صوبے

فہرست ترمیم

NUTS-1 NUTS-2 NUTS-3
استنبول علاقہ (TR1) استنبول ذیلی علاقہ (TR10) استنبول صوبہ (TR100)
مغربی مرمرہ علاقہ (TR2) تکیرداغ ذیلی علاقہ (TR21) تکیرداغ صوبہ (TR211)
ادرنہ صوبہ (TR212)
قرقلرایلی صوبہ (TR213)
بالیکسیر ذیلی علاقہ (TR22) بالیکسیر صوبہ (TR221)
چناق قلعہ صوبہ (TR222)
ایجیئن علاقہ (TR3) ازمیر ذیلی علاقہ (TR31) ازمیر صوبہ (TR310)
آیدین ذیلی علاقہ (TR32) آیدین صوبہ (TR321)
دنیزلی صوبہ (TR322)
موغلا صوبہ (TR323)
مانیسا ذیلی علاقہ (TR33) مانیسا صوبہ (TR331)
افیون قرہ حصار صوبہ (TR332)
کوتاہیا صوبہ (TR333)
عشاق صوبہ (TR334)
مشرقی مرمرہ علاقہ (TR4) بورصہ ذیلی علاقہ (TR41) بورصہ صوبہ (TR411)
اسکی شہر صوبہ (TR412)
بیلیجک صوبہ (TR413)
قوجائلی ذیلی علاقہ (TR42) قوجائلی صوبہ (TR421)
ساکاریا صوبہ (TR422)
دوزجے صوبہ (TR423)
بولو صوبہ (TR424)
یالووا صوبہ (TR425)
مغربی اناطولیہ علاقہ (TR5) انقرہ ذیلی علاقہ (TR51) انقرہ صوبہ (TR511)
قونیہ ذیلی علاقہ (TR52) قونیہ صوبہ (TR521)
کارامان صوبہ (TR522)
بحیرہ روم علاقہ (TR6) انطالیہ ذیلی علاقہ (TR61) انطالیہ صوبہ (TR611)
اسپارتا صوبہ (TR612)
بوردور صوبہ (TR613)
آدانا ذیلی علاقہ (TR62) آدانا صوبہ (TR621)
مرسین صوبہ (TR622)
ہاتے ذیلی علاقہ (TR63) ہاتے صوبہ (TR631)
قہرمان مرعش صوبہ (TR632)
عثمانیہ صوبہ (TR633)
مرکزی اناطولیہ علاقہ (TR7) قیریق قلعہ ذیلی علاقہ (TR71) قیریق قلعہ صوبہ (TR711)
آق سرائے صوبہ (TR712)
نیغدے صوبہ (TR713)
نو شہر صوبہ (TR714)
قر شہر صوبہ (TR715)
قیصری ذیلی علاقہ (TR72) قیصری صوبہ (TR721)
سیواس صوبہ (TR722)
یوزگات صوبہ (TR723)
مغربی بحیرہ اسود علاقہ (TR8) زانگولداک ذیلی علاقہ (TR81) زانگولداک صوبہ (TR811)
کارابوک صوبہ (TR812)
بارتین صوبہ (TR813)
کاستامونو ذیلی علاقہ (TR82) کاستامونو صوبہ (TR821)
چانقری صوبہ (TR822)
سینوپ صوبہ (TR823)
سامسون ذیلی علاقہ (TR83) سامسون صوبہ (TR831)
توقات صوبہ (TR832)
چوروم صوبہ (TR833)
اماسیا صوبہ (TR834)
مشرقی بحیرہ اسود علاقہ (TR9) ترابزون ذیلی علاقہ (TR90) ترابزون صوبہ (TR901)
اردو صوبہ (TR902)
گریسون صوبہ (TR903)
ریزہ صوبہ (TR904)
آرتوین صوبہ (TR905)
گوموشخانے صوبہ (TR906)
شمال مشرقی اناطولیہ علاقہ (TRA) ارض روم ذیلی علاقہ (TRA1) ارض روم صوبہ (TRA11)
ارزنجان صوبہ (TRA12)
بایبورت صوبہ (TRA13)
آغری ذیلی علاقہ (TRA2) آغری صوبہ (TRA21)
قارص صوبہ (TRA22)
اغدیر صوبہ (TRA23)
ارداہان صوبہ (TRA24)
مرکزی مشرقی اناطولیہ علاقہ (TRB) مالاطیہ ذیلی علاقہ (TRB1) مالاطیہ صوبہ (TRB11)
الازیغ صوبہ (TRB12)
بینگول صوبہ (TRB13)
درسیم صوبہ (TRB14)
وان ذیلی علاقہ (TRB2) وان صوبہ (TRB21)
موش صوبہ (TRB22)
بتلیس صوبہ (TRB23)
حکاری صوبہ (TRB24)
جنوب مشرقی اناطولیہ علاقہ (TRC) غازی عینتاب ذیلی علاقہ (TRC1) غازی عینتاب صوبہ (TRC11)
آدیامان صوبہ (TRC12)
کیلیس صوبہ (TRC13)
شانلیعرفا ذیلی علاقہ (TRC2) شانلیعرفا صوبہ (TRC21)
دیار باقر صوبہ (TRC22)
ماردین ذیلی علاقہ (TRC3) ماردین صوبہ (TRC31)
باتمان صوبہ (TRC32)
شرناق صوبہ (TRC33)
سیرت صوبہ (TRC34)

مزید دیکھیے ترمیم