علم فطرات

  • انگریزی نام : mycology
  • فُطر - ف پر پیش کے ساتھ بمعنی fungus
  • جمع: فُطریات

(نباتیات) کھمبیوں کا مطالعہ؛ فُطریات؛علمِ فُطرات؛ کھمبیوں کا علم؛ کسی ایک علاقے کی کھمبیاں؛ کسی ایک قسم کی کھمبی کے خصائص اور زندگی کا عمل۔[1]

  • جمع کے ہجوں کی وجہ سے یات بمعنی logy استعمال نہیں کیا جا سکتا اس لیے علم فُطریات کہا جاتا ہے

حوالہ جات ترمیم

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد