عنایت خان (5 جولائی، 1882ء -5 فروری، 1927ء) بانی مغربی تصوف تھے جنھوں نے مغرب (لندن) میں 1914ء میں ایک صوفی فرقے کی بنیاد رکھی جسے وہ کائناتی تصوف کہتے تھے۔ انھیں لندن میں نظام حیدرآباد نے بطور موسیقار کے برطانیہ بھیجا لیکن جلد ہی وہ تصوف پر عمل اور اس پر دھیان دینے لگے۔ 1923ء میں انھوں نے لندن میں موجود اس شاخ کو عالمی صوفی تحریک میں ضم کر دیا۔ وہ کائناتی وحدانیت کی بات کرتے ہیں اور ان کے پیغام میں محبت، خوبصورتی اور یگانگت پائی جاتی ہے۔ وہ سوچتے تھے کہ کسی بھی مذہبی کتاب کو بنا دھیان کے لے لینے سے روح ختم ہوجاتی ہے۔ آج بھی اس تحریک سے وابستہ لوگ فرانس ،ولندیز، انگلستان، جرمنی ،امریکا،کینیڈا، روس اور آسٹریلیا میں ملتے ہیں۔ مشہور امریکی باکسر محمد علی بھی خود کو ان کا پیروکار کہتے تھے۔

عنایت خان
(انگریزی میں: Hazrat Inayat Khan ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 جولا‎ئی 1882ء[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وادودارا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 فروری 1927ء (45 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب تصوف[4]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد هدايت عنایت خان،  نور النساء  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف،  فلسفی،  معلم،  موسیقار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی،  ہندی،  اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/119536986  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/348897 — بنام: Hazrat Inayat Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب Diamond Catalogue ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/91818 — بنام: ʿInāyatī Ḵẖān
  4. http://www.newworldencyclopedia.org/entry/Hazrat_Inayat_Khan