عنکاوہ عراق کے شمال میں صوبہ اربیل کا ایک انتہائی چھوٹا شہر ہے۔ جو اب زیادہ آباد نہیں اور اس کی آبادی تیس ہزار سے کم رہ گئی ہے۔