عوامی جمہوریہ چین کے ٹاؤن شپ

ٹاؤن شپ (Townships) (چینی: 乡؛ پنین: Xiāng) باضابطہ طور پر ٹاؤن شپ سطح تقسیم (township level divisions) (چینی: 乡级 行政区؛ پنین: Xiāng Jí Xíngzhèngqū) چین کی سیاسی تقسیم کی بنیادی سطح (سطح چہارم انتظامی اکائی) ہے۔

باضابطہ
ٹاؤن شپ سطح تقسیم
Township level divisions
چینی نام
سادہ چینی 乡级行政区
روایتی چینی 鄉級行政區
متبادل چینی نام
سادہ چینی
روایتی چینی
زوانگ نام
زوانگ Yangh
اویغور نام
اویغور
يېزىسى

حوالہ جات ترمیم