غم یا الم کسی کمی کے لیے ایک کثیر جہتی رد عمل ہے، خاص طور پر کسی شے کے کھونے یا کسی شخص کے مرنے، جس سے ایک پیار کا رشتہ استوار تھا۔ اگرچہ روایتی طور پر یہ محرومی کے جذباتی رد عمل پر مرکوز ہے تاہم اس کی جسمانی، علمی، رویے، سماجی اور فلسفیانہ جہتیں بھی ہیں۔

ایک بوسنیائی خاندان غم کے عالم میں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم