فائزہ گیلانی ایک پاکستانی ٹیلی ویژن ، تھیٹر اور فلمی اداکارہ ہیں جو اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔فائزہ نے 2013 میں اداکاری شروع کی ۔ انھوں نے جیوجیو انٹرٹینمنٹ کے ڈرامے 'دیوانگی' میں معاون اداکارہ کا کردار ادا کیا۔ اس کے علاوہ انھوں نے ہم ٹی وی کے ڈرامے 'تڑپ' اور اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے 'بکھرے موتی' میں اہم کردار ادا کیے۔ [1] [2] [3] [4] [5] [6] [7]

فائزہ گیلانی
معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1980ء (44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکارہ ،  منچ اداکارہ ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر ترمیم

فلم ترمیم

سال عنوان کردار نوٹ
2019 لال کبوتر [8] [9]

تھیٹر ترمیم

سال عنوان کردار نوٹ
2019 بیلا بیلا [10]

ٹیلی ویژن ترمیم

سال عنوان کردار نیٹ ورک
2013 کمی رہ گئی ثناء پی ٹی وی نیٹ ورک
2013 الو برائے فروخت نہیں ستارہ ہم ٹی وی
2015 محبت آگ سی شریفہ ہم ٹی وی
2016 احساس دی؛ مریم کی بڑی بہن اردو 1
2016 جھوٹ ہم ٹی وی
2016 ازن رخصت احتشام کی بہن جیو ٹی وی
2016 انتظار اے پلس
2017 باجی ارشاد ایکسپریس تفریح
2017 پنجرا شبانہ A-Plus TV [11]
2018 لمحے عارفہ A-Plus TV [12]
2018 بدبخت کلثوم اے آر وائی زندگی
2019 جان ہتھیلی پر اردو 1
2019 خدا پرست اے آر وائی ڈیجیٹل
2019 دیوانی نزہت؛ نگین کی بہن جیو انٹرٹینمنٹ
2020 تڑپ عادل کی سابقہ اہلیہ ہم ٹی وی [13]
2020 بکھرے موتی اے آر وائی ڈیجیٹل
2020 – موجودہ پریم گلی نرگس اے آر وائی ڈیجیٹل

حوالہ جات ترمیم

  1. NewsBytes۔ "Laal Kabootar set to return to local cinemas"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2020 
  2. Maheen Sabeeh۔ "Kamal Khan's Beila delivers as a short-film"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2020 
  3. Adeela Akmal۔ "Karachi with a stroke of red"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2020 
  4. "'Laal Kabootar' wins Best Feature Film Award at Vancouver Int'l South Asian Film Fest 2019"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-11-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2020 
  5. "Star-studded twin premieres for 'Laal Kabootar' held"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-03-22۔ 03 مارچ 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2020 
  6. "Something new, something different: 4 reasons to watch Laal Kabootar"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 04 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2020 
  7. admin (2020-02-03)۔ "Popular Pakistani Celebrities Who Are Relatives"۔ Reviewit.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2020 
  8. "Pakistani Academy Selection Committee nominates 'Laal Kabootar' for Oscar consideration"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-09-13۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2020 
  9. Images Staff (2019-09-13)۔ "Laal Kabootar is Pakistan's entry for the Oscars"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2020 
  10. Images Staff (2019-12-20)۔ "Kamal Khan's next project is a short film about Partition"۔ Images (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2020 
  11. "فائزہ گیلانی کی" پنجرہ" کی ریکارڈنگ جاری | Khabrain Group Pakistan" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2020 
  12. "Saima Noor to star opposite younger Sarmad Sultan Khoosat"۔ gulfnews.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2020 
  13. "حباء بخاری کا نیا ڈرامہ ڈرامہ 'تڑپ' کا ٹیزر جاری"۔ Voice of Asia News Agency۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2020 [مردہ ربط]