فراسکاتی (اطالوی: Frascati) اٹلی کا ایک قصبہ اور کمونے ہے جو اٹلی کے علاقہ لازیو کے صوبہ روما میں واقع ہے۔ قصبہ اطالوی دار الحکومت روم کے جنوب مغرب میں 20 کلو میٹر کے فاصلہ پر البان کی پہاڑیوں (Alban Hills) میں قدیم شہر تسکولم (Tusculum) کے نزدیک واقع ہے۔ شہر کا رقبہ 22 مربع کلومیٹر اور آبادی 20,149 (دسمبر 2005ء) ہے اور شہر سطح سمندر سے 320 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔

فراسکاتی (Frascati)
Coat of arms of {{{city}}}
شہر کا نشان امتیاز
عمومی معلومات
علاقہ لازیو صوبہ صوبہ روما
بلندی 320 میٹر رقبہ 22 مربع کلومیٹر
آبادی 20,149 (2005ء)
دیگر معلومات
فون کوڈ 06(39+) پوسٹ کوڈ 00044
منطقہ وقت مرکزی یورپی وقت, UTC+1


شہر کے قابل دید مقامات میں سترہویں صدی عیسوی کا تعمیر شدہ گرجا سینٹ پیٹر (Cathedral Basilica of St. Peter Apostleچرچ آف دی جیسو(Church of the Gesùبشپ پیلس (Bishop's Palaceگرجا سانتا ماریا ان ویواریو (Santa Maria in Vivario) شامل ہیں۔ ان کے علاوہ شہر میں دو عجائب گھر سیوک آرکیالوجیکل میوزیم (Civic archaeological museum ) اور ایتھوپین میوزیم آف کارڈینل جیولیعیلمو ماسائعیہ (Ethiopian Museum of Cardinal Guglielmo Massaia (1809-1889)) واقع ہیں۔

سانچہ:Navbox Province of Italy/Categories for commune

نگار خانہ ترمیم