فرح ناز اصفہانی دھیمے لہجے میں بات کرنے والی فرح، صدرِ پاکستان کی ترجمان اور قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اپنے شوہر حسین حقانی کی وجہ سے بھی بااختیار سمجھی جاتی ہیں جو امریکا میں پاکستان کے سفیر ہیں۔ امریکا میں پاکستان کے پہلے سفیر مرزا ابوالحسن اصفہانی کی پوتی ہیں۔ آپ کے تمام اثاثہ جات کی کل مالیت تقریباً 13 کروڑ 41 لاکھ سے زائد ہے۔ ایوانِ صدر کے مزاج میں کافی دخیل سمجھی جاتی ہیں اِس لیے ایوانِ صدر کے باہر بھی ان کی سنی جاتی ہے۔

فرح ناز اصفہانی
 

Spokesperson for the President of Pakistan
مدت منصب
2008 – 2012
صدر آصف علی زرداری
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی
میجر جنرل Rashid Qureshi
 
ووٹ Pakistan People's Party
Member of the قومی اسمبلی پاکستان
مدت منصب
19 March 2008 – 25 May 2012
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1963ء (عمر 60–61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش Islamabad, اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب Islam
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات حسین حقانی  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ویلزلی کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان،  مصنفہ،  ماہر سیاسیات[1]،  صحافی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو،  انگریزی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست[3]،  صحافت[3]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2018998339 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2022
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2018998339 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2018998339 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022