فریدہ جلال (انگریزی: Farida Jalal) ایک تجربہ کار بھارتی فلمی اداکارہ ہے، جس نے دو سو سے زائد بالی ووڈ فلموں میں کام کیا ہے۔ ان کو ہندی سنیما سے جانا جاتا ہے، جبکہ انھوں نے تیلگو، تامل اور انگریزی زبان کی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔

فریدہ جلال

معلومات شخصیت
پیدائش (1944-03-14) مارچ 14, 1944 (عمر 80 برس)
نئی دہلی، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل بھارتی
مذہب اسلام
شریک حیات
  • تبریز برماویر (شادی. 1978–2003)
اولاد یاسین جلال
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، طربیہ نگار
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1960–تاحال
اعزازات
بہترین معاون اداکارہ: پارس (1972)
بہترین معاون اداکارہ: حنا (1992)
Best Actree (critics): ماموں (1995)
بہترین معاون اداکارہ: دل والے دلہنیا لے جائیں گے (1996)
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جلال نے اپنے فنی دور کا آغاز 1963ء میں بطور بچہ اداکار، ایک میلو ڈرامے یہ رشتے ہیں پیار کے سے کیا اور ایک بالغ کے طور پر ان کو پہلی بار فلم تقدیر (1967) میں کردار ملا۔ 1970ء اور 1980ء کی دہائیوں مین کئی فلموں میں مرکزی اور امدادی کردار ادا کیے۔ ان کو پارس (1971ء)، حنا (1991ء)، دل والے دلہنیا لے جائیں گے (1995ء) حاصل کیے جن سب میں بہترین معاون اداکارہ کا فلم فیئر اعزاز حاصل کیے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم