فعالیت پسندی یا فعالیت (activism) معاشرے میں بہتری اور سماجی ناانصافی کی درستی، سیاسی، اقتصادی یا ماحولیاتی تبدیلیوں کے لیے کوششیں ہیں۔ ایسے کارکنان جس کسی ایسی تحریک سے وابستہ ہوں انھیں فعالیت پسند کہا جاتا ہے۔

آزادی نسواں کے لیے واشنگٹن، ڈی سی میں مارچ، 1970