فلاد ثانی ڈراکل، فلاد ثانی یا فلاد ڈراکل، (انگریزی زبان میں: Vlad the Devil or Vlad the Dragon، Vlad II Dracul/ وفات: دسمبر 1447ء) افلاق کا ایک شہزادہ یا دیوک تھا۔ اس نے افلاق پر پہلی بار سنہ 1436ء تا 1442ء تک اور دوسری بار سنہ 1443ء تا 1447ء تک حکومت کی۔

فلاد ثانی ڈراکل
شہزادئے افلاق
فلاد ثانی ڈراکل کی ایک عارضی سی تصویر
1436ء–1442ء;
1443ء–1447ء
پیشروسکندر اول الدیا
بسرب ثانی افلاقی
جانشینمیرتشا ثانی افلاقی,
فلاداسلو ثانی افلاقی
بیویاں
  • Cneajna of Moldavia
  • An unknown noblewoman
خاندانHouse of Drăculeşti (branch of the House of Basarab)
والدمیرتشا بزرگ
والدہمریم تولمی
پیدائشافلاق
وفاتDecember 2, 1447
Bălteni, افلاق