فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار

فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار فلم فیئر اعزازات کے بالی وڈ کی فلموں پر دیے جانے والے اعزازات میں سے ایک اہم اعزاز ہے۔۔ یہ پہلی بار 1954ء میں دیا گیا۔

وضاحتہدایت کار
ملکبھارت
میزبانفلم فیئر
ویب سائٹفلم فیئر اعزازات

اہم ترین ترمیم

فائل:Yash Chopra cropped.jpg
یش چوپڑا سب سے زیادہ 12 بار اس کے لیے نامزد ہوئے
شعبہ نام سوپر لیٹیو سال یادہانی
سب سے زیادہ بار بمل رائے 7 اعزازات 1954–1964 7 بار ہی نامزد ہوئے
سب سے زیادہ بار نامزد یش چوپڑا 12 نامزدگیاں 1966–2005 4 بار حاصل کیا
سب سے زیادہ بار نامزدگیاں، لیکن حاصل نہیں کیا مہیش بھٹ 6 نامزدگیاں 1984–1994

بمل رائے نے سب سے زیادہ 7 اعزاز حاصل کیے اور یہ مسلمسل تھے، (1954–1956 تک 3 بار مسلسل اور 1959–1961 تک 3 بار مسلسل)۔ بمل رائے جب بھی نامزد ہوا، اس نے یہ اعزاز جیتا۔ یش چوپڑا، راج کپور اور سنجے لیلا بھنسالی ہر ایک نے 4 باراعزاز جیتا۔ یش چوپڑا 12 بار نامزد ہوا، جبکہ راج کپور اور سنجے لیلا بھنسالی 6،6 بار نامزد ہوئے۔ مہیش بھٹ مسلسل نامزد ہوتا رہا (1984–1986 3 سال مسلسل)۔ البتہ، 6 بار نامزد ہونے کے باوجود کبھی یہ اعزاز حاصل نہیں کر سکا۔ گلزار 1974ء میں، باسو چترجی 1977ء میں اور رشی کیش مکھرجی 1980ء میں دو دو فلموں کے لیے نامزد ہوئے۔ لیکن، کوئی ہدایت کار ایک سال میں دو بار نامزد ہونے اور ایک ہی سال میں 2 بار حاصل اعزاز حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔

سائی پارجپيے 2 خواتین میں سے پہلی تھی جس نے یہ اعزاز حاصل کیا دوسری زویا اختر ہے۔ سائی پارجپيے نے سفارش فلم پر 1985ء میں جیتا۔ پارجپيے پہلے ایک بار چشم بد دور کے لیے 1982ء میں نامزد کی گئی تھی اور زویا اختر نے زندگی نہ ملے گی دوبارہ پر 2012ء میں جیتا۔ دیگر خواتین ہدایت کار جو نامزد ہوئیں میرا نائر برائے سلام بمبئے! 1990ء میں، فرح خان برائے میں ہوں نا 2005ء میں اور برائے اوم شانتی اوم 2008ء میں، گوری شندے برائے انگلش ونگلش 2013ء میں اور میگھنا گلزار برائے تلوار 2016ء میں۔

راجکمار سنتوشی نے اپنی پہلی دونوں فلموں گھائل اور دامنی پر اعزاز حیتا۔

صرف; زویا اختر اور فرحان اختر واحد بہنبھائی ہیں جن کو ایک ہی سال 2012ء میں نامزدگی ملی۔

زیادہ نامزدگیاں ترمیم

مندرجہ ذیل ہدایت کار نے ایک سے زیادہ بہترین ہدایت کار نامزد کیے گئے ہیں۔ فہرست مجموعی اعزازوں کی تعداد کے مطابق ہے (قوسین میں درج کردہ کل نامزدگیوں کی تعداد کے ساتھ)۔

فاتحین اور نامزد ترمیم

ذیل کی فہرست میں، ہر سال کے اعزاز فاتح کا پہلے نام دیا گیا ہے، اس کے بعد فلم کا نام۔ فلموں ان برسوں کی ترتیب سے ہیں جن میں فلم پر اعزاز دیا گیا۔ 1959ء کے بعد سے بہترین ہدایت کار کا اعلان باقاعدگی سے ہوا۔

1950 کی دہائی ترمیم

1960 کی دہائی ترمیم

1970 کی دہائی ترمیم

1980 کی دہائی ترمیم

1990 کی دہائی ترمیم

2000 کی دہائی ترمیم

2010 کی دہائی ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم